
رسا نيوز ايجنسي کے زاھدان رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق چابھار ، نيکشهر، کنارک، سرباز شھر اور اس شھر کے ذيل علاقہ کے علماء اور اھل سنت عوام نے کل روز شنبہ نويں محرم کو دھشت گردي حملہ کي مذمت کي اور اس کے اعتراض ميں اتحاد کے قائم رکھنے کے عنوان سے جلوس نکالا ?
اس رپورٹ کے مطابق اس جلوس ميں شرکت کرنے والے « امريکا مردہ باد » ،« اسرائيل مردہ باد »، « منافق مردہ باد » کا نعرہ لگا رہے تھے اور ھر طرح کي دھشت گردي جو مسلمانوں کے درميان اختلاف اور تفرقہ پھيلانے کے مقصد سے ہے اس کي مذمت کي اور اسلامي انقلاب ايران کي حفاظت کے لئے اپنے ا?پ کو ا?مادہ رہنے کا اعلان کيا ?
جنوب سيستان و بلوچستان صوبہ کے علما اور اهل سنت عوام نے بھي اسي طرح جلوس ميں بينر لے کر چل رہے تھے جس ميں اس دھشت گردانہ حملہ کي مذمت کي گئي تھي اور قائد انقلاب اسلامي کے حکم کي اطاعت کے لئے تيار رہنے کا اعلان کيا ہے ?
اسي طرح اس جلوس کے ا?خري تقريب ميں سيستان و بلوچستان کے عدالت کے سربراہ حجت الاسلام ابراهيم حميدي نے اور چابھار ميں اھل سنت کے امام جمعہ مولوي عبد الرحمان ملازهي نے تقرير کي اور ا?خري پيغام جو چھ بند پہ مشتمل ہے اس ميںدھشت گردي کے خلاف مذمت کي گئي اور حاضرين کے نعرہ تکبير سے منظوري دي گئي ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے