20 December 2010 - 14:28
خبر کا کوڈ: 2209
فونت
عراق کے علماء اھل سنت :
رسا نيوز ايجنس ـ جنوب عراق کے اھل سنت علماء اور ثقافتي رہنماؤں نے واقعہ عاشورہ کو ظلم و گمراھي سے مقابلہ اور خدا کي راہ ميں ايثار و قرباني کا درس جانا ہے ?
عاشورہ کا واقعہ ھم لوگوں کو ظلم و گمراھي سے مقابلہ کا درس ديتا ہے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق جنوب عراق کے سني علماء اور ثقافتي رہنماؤں نے ايک بيانيہ صادر کر کے واقعہ عاشورہ سے درس حاصل کرنے کے لئے سب کو دعوت دي ہے ?

اس بيانيہ ميں ا?يا ہے : رسول اسلام صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کے اولاد اور ان کے اھل بيت عليہ السلام و ان کے يار و مددگار کو شھيد کر ديا گيا ہے اس افسوس ناک واقعہ سے سبق حاصل کرنا چاہيئے کہ کس طرح ظلم و گمراھي سے مقابلہ اور اعلي اقتدار کے راہ کو فروغ دينے کے لئے قرباني دي جائے ?

اھل سنت کے علماء نے وضاحت کي : ھم سب لوگوں کو عاشورہ سے درس کے لئے غور و فکر کرنا چاہيئے کيونکہ يہ واقعہ فکر کے قابل ہے ?

اس وفد کے ممبروں نے تاکيد کي : اھل سنت علماء اور ثقافتي رہنماؤں کے وفد شهدا و صالحان کے راہ کو جاري رکھينگے اور اسلام و رسول خدا صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کي سنت کو پھيلانے ميں کبھي پيچھے نہ ہٹينگے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬