بحرين کے شيعہ مسلمان علماء کونسل کے اسپيکر :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق بحرين کے شيعہ مسلمان علماء کونسل کے اسپيکر حجت الاسلام سيد مجيد المشعل نے اس ملک کے شھر عيسي کے ايک مسجد مسجد سبيکہ ميں نماز جمعہ کے خطبہ ميں ايک بيانيہ پيش کرتے ہوئے حضرت آيت الله سيستاني کي توھين پر شدت کے ساتھ تنقيد کي ہے ?
اس بيان ميں ذکر ہوا ہے : نہايت افسوس کي بات ہے کہ بعض مسجدوں ميں نما زجمعہ کے خطبہ ميں جھوٹي خبر شايع کي گئي ہے جو فتنہ کے پھيلانے اور مذھب شيعہ کي پيروي کرنے والوں کے ديني شناخت کي اھانت ميں تبديل ہو گئي ہے ? اور تعجب کي بات ہے کہ يہ تمام چيزيں ان لوگوں کي طرف سے بيان کي جا رہي ہے کہ جو حکومت سے منسلک رہے ہيں اور پارليمينٹ کے ممبر بھي ہيں ?
انہوں نے وضاحت کي : آيت الله سيستاني کي اھانت ايک بڑے شيعي شخصيت و شيعہ کے مورد احترام پر حملہ ہے اور يہ فتنہ کے ايجاد اور ا?پس ميں اتحاد اتفاق کے ساتھ زندگي گزارنے کو تخريب کرنے کي کوشش ہے ، اور اس طرح کے الزامات لگانے والوں کو بغير سزا کے نہي چھوڑنا چاہيئے ?
حجت الاسلام مجيد المشعل نے ياد دہاني کي : آيت الله سيستاني اسلامي دنيا کے بلند مراتب شخصيت ميں سے ہيں اور اس طرح کيے جھوٹے الزامات سے ان کے مقامات و منزلت ميں کمي نہي ا? سکتي ، انہوں نے مسلمانوں کے درميان اتحاد کے ايجاد ہونے ميں نمايہ کردار پيش کيا اور عراق ميں صلح و امنيت کے اصل عامل ہيں ?
بحرين کے شيعہ مسلمان علماء کونسل کے اسپيکر نے تاکيد کي : وہ زبان جو کہ فتنہ و فساد کو ايجاد کرتا ہو اس کو کاٹ دينا چاہيئے اور نماز جمعہ ميں کبھي بھي توھين اور کذب و جھوٹ بيان نہ کيا جائے ?
قابل ذکر ہے کہ بحرين کے شھر سبيکہ کے خطيب جمعہ نے عراق ميں امريکا کا قبضہ جاري رہنے کے عوض ميں آيت الله سيستاني کے رشوت لينے کي جھوٹي خبر پھيلائي اور اس مرجع تقليد کي شدت سے توھين کي گئي ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے