29 December 2010 - 17:59
خبر کا کوڈ: 2233
فونت
آيت ‌الله مکارم شيرازي:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت‌ الله مکارم شيرازي نے حاليہ ميں پيش ا?ئے قتل خاص کر چابھار ميں دہشت گردي عمل جس ميں کئي ايراني مومنين کي شہادت واقع ہوئي کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کو کفر کي علامت جانا ہے ?
آيت ‌الله مکارم شيرازي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت ‌الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے ا?ج اپنے فقہ کے درس خارج جو سيکڑوں طلاب و افاضيل کي شرکت کے ساتھ اسلامي جمہوريہ ايران قم کے مسجد اعظم ميں منعقد ہوا اس ميں بارش ہونے کي دعا کي ?

انہوں نے اظہار کيا : اميد کرتا ہوں کہ مستقبل قريب ميں يہ خشکسالي تمام ہو جائيگي اور خدا کے رحمت کے نزول کا مشاھدہ کرينگے ?

مرجع تقليد نے اپني گفتگو کے دوسرے حصہ ميں حاليہ ميں پيش ا?ئے قتل خاص کر چابھار ميں دہشت گردي جس ميں کئي ايراني مومنين کي شہادت واقع ہوئي کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کو کفر کي علامت جانا ہے ?

انہوں نے اسي طرح سماج ميں اخلاقي مسائل کي پابندي کي تاکيد کي اور غيبت کے سلسلہ ميں ايک حديث کي طرف اشارہ کرتے ہوئے غيبت کو اپنے مومن بھائي کا گوشت کھانے کے برابر جانا ہے اور اظہار کيا : قرا?ن مجيد کے سورہ حجرات کي ا?يہ کي طرف يہ بيان اشارہ کرتا ہے کہ جو غيبت کرنے والوں کے سلسلہ ميں ذکر ہوا ہے ?

حضرت آيت‌الله مکارم شيرازي نے وضاحت کي : اگر اس اصول کي پابندي کي گئي تو دنيا گلستان ہو جائيگا جب کسي سے اختلاف ہو جائيں تو اس کي توہين اور لعنت ملامت نہ کريں کيونکہ بيان، عقل اور خدا و پيغمر کے حکم کے مطابق ہونا چاہيئے ?

انہوں نے ياد دہاني کي : جو شخص کسي کي ا?برو اور اس کے وقار کو نظر انداز کرتا ہے اور اس کي ا?برو ريزي نہي کرتا ہے تو خدا وند عالم قيامت کے روز اس کے گناہ کو نظر انداز کرتا ہے اور جو اپنا غصہ و غضب لوگوں پر ڈالتا ہے تو خداوند عالم کا عذاب قيامت کے روز اس کے شامل حال ہوتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬