آيت الله جوادي آملي :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله جوادي آملي نے اپنے ھفتگي درس اخلاق ميں جو پنجشنبہ کے روز مختلف شھر سے ا?ئے اسٹوڈنٹس اور طالب علموں کي شرکت ميں منعقد ہوا اظہار کيا : خدا وند عالم قرا?ن کريم ميں انسان کو تين اصل ، دنيا کو جاننے ، دنيا کو سنوارنے اور دنيا بنانے کي دعوت دي ہے کہ ان ميں کے بعض حصہ اعتقادي مسائل ، بعض دوسري سماجي اور بعض اخلاقي مسائل سے منسلک ہوتي ہيں ?
انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ اخلاقي مسائل دنيا سنوارنے کي طرف جاتا ہے تاکيد کي : مومن شخص سماج کا ايک زينت ہے کيونکہ وہ بغير راہ کے نہي جاتا اور نہ کسي کا راستہ روکتا ہے ?
حوزہ علميہ قم کے مشہور استاد نے وضاحت کي : ھم لوگ دو طرح سے مؤدبانہ و غير مؤدبانہ گفت و گو کر سکتے ہيں اور راستہ پہ چل سکتے ہيں ، رفتار، گفتار و کردار ايک فن ہے اس کي طرف توجہ کرني چاہيئے ?
حضرت آيت الله جوادي آملي اس تاکيد کے ساتھ کہ ھم لوگوں کي ذمہ داري ہے کہ دنيا کو خوبصورت بنائيں تاکيد کي : دنيا کي خوبصورتي اس سماج و معاشرہ کے لوگوں کا ادب ہے ، وہ انسان جو اپنے انساني زندگي سے کھيل نہ کرے وہ مؤدب ہوتا ہے ?
قرآن کريم کے اس مفسر نے وضاحت کي : انسان اپني خواھش کو کھيل ميں نہ گزار دے ، مؤمن بے کار کاموں سے بيزاري کرتا ہے ، بہت سي ا?يات و رويات موجود ہيں جس ميں اس مسئلہ کي طرف زور ديا گيا ہے ?
انہوں نے بيان کيا : مؤمن انسان نہ صرف بازيگري کي طرف نہي جاتا ہے بلکہ کھيل کي طرف توجہ بھي نہي کرتا ہے اور شيطان کي سازش ميں بھي نہي پھستا ہے ?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے