خبرگان کونسل کے رکن :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مدرسين کونسل حوزہ علميہ قم کے رکن ، آيت الله کعبي نے يہ بيان کرتےہوئے کہ علماء ، طلاب اور اساتذہ نے امام خميني رہ اور مرجعيت کي اھانت کو ليکراپنے دورس تعطيل کرديے کہا : مراجع عظام ميں سے حضرات آيات گلپائگاني، وحيد خراساني، مکارم شيرازي، نوري همداني اور ديگر بزرگان نے امام خميني رہ کي حمايت ميں تقريريں کي ?
انہوں نے مزيد کہا : قم کي عوام اسي واقعہ کي مناسبت سے ھرسال 19 دي کو وقت کے رھبر ولي فقيہ سے ملاقات اور تجديد عھد وپيمان کرکے اثبات کرتي ہے کہ قم انقلاب اسلامي کے اھم ستون ميں سے ہے?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے