آيت الله مکارم شيرازي:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے مدهامتان قرا?ني جشن کے عملے کے ارکان کي ملاقات ميں تاکيد کي : يہ بات خوشي اور باعث مسرت ہے کہ سربراہ و ذمہ داران و مسؤلين،علاقہ کي مشکلات کو اچھي طرح ديکھ رہے ہيں اور اس مشکلات کو حل کرنے ميں لگے ہوئے ہيں ?
انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ ھم لوگوں کي مشکلات اھل سنت برادر سے نہي ہے انہوں نے اپنے جلاوطني کے زمانہ ميں علماء اھل سنت کے ساتھ نشست و رابطہ کو بيان کرتے ہوئے وضاحت کي : ھمارے جلا وطني کے زمانہ ميں اھل سنت برادر کے بڑے علماء سے دوستي و بھائي چارگي تھي اور انقلاب کے بعد بھي ان سے ميرا روابط بر قرار ہيں ?
حوزہ علميہ قم کے اس نمايہ استاد نے بيان کيا : ھماري مشکلات متعصب سلفي بھابيوں سے ہے جو باھر سے حکم اخذ کرتے ہيں ، يہ لوگ صرف شيعوں کے لئے خطرہ نہي ہيں بلکہ يہ ملک کے ا?زادي کے لئے باعث خطر ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے