شيعہ عوام اور علماء کي طرف سے مسلسل شديد دباؤ کي بنا پر ؛

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق سعودي عرب ميں احساء کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ توفيق العامر کو اس ملک کے سياسي نظام ميں اصلاح کي درخواست پر ان کو قيد کر ليا گيا تھا جن کو کل ظہر کے بعد ا?زاد کر ديا گيا ?
سعودي عرب کے ذمہ داروں نے شيخ توفيق العامر کو سياسي نظام ميں اصلاح اور عوامي سلطنتي حکومت کے قيام کي درخواست پر ان کو گرفتار کر ليا گيا تھا اور علماء و روحاني اور مختلف شھر کي عوام کي طرف سے شديد اعتراض کي بنا پر مجبور ہو کر ان کو ا?زاد کيا ?
توفيق العامر ا?زاد ہونے کے فورا بعد دمام کے گورنر ہاؤس جا کر اس شھر کے گورنر محمد بن فهد سے ملاقات کي اور شيعوں کے ساتھ ہو رہے تعصب کے سلسلہ ميں شدت کے ساتھ تنقيد کي ?
شيخ توفيق العامر نے ?? سال سے قيدي ان شيعوں کو ا?زاد کرنے کي مانگ کي ہے جن کو امريکا کے فوجي اڈہ پر دھماکہ کي جھوٹے الزام ميں قيد کيا گيا تھا اور کسي بھي فيصلہ کے بغير ان کو قيد کر کے فراموش کر ديا گيا تھا?
قابل ذکر ہے کہ شيخ توفيق العامر کو اس ملک کے سياسي نظام ميں اصلاح اور عوامي سلطنتي حکومت کے قيام کي درخواست پر اس ملک کي امنيتي فورس کے ذريعہ ان کو قيد کر ليا گيا تھا اور ان سے ملاقات پر بھي پابندي لگا دي گئي تھي ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے