بحرين کي عوام کے ساتھ کل کے ريلي ميں پيش ا?يا ؛

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز بحريني عوام کي طرف سے بڑے پيمانے پر نکالے گئے ريلي جس ميں ھزاروں کي تعداد ميں بحريني عوام نے شرکت کي اس کا نام «جمعه سقوط» نام ديا گيا تھا اس ريلي ميں شريک لوگوں پر غير ملکي اور اس ملک کي پوليس نے حملہ کيا جس ميں کئي لوگوں کے ذخمي ہونے کي خبر ہے ?
پچاس ھزار بحرين کے شھريوں نے اس ملک کے سياسي نظام پر ا?ج بھي گذشتہ روز کي طرح اعتراض کيا اور پر امن ريلي نکالي ، يہ ريلي ميدان شھدا سے بادشاہ کے قصر تک اعتراضي نعرہ کے ساتھ جاري رہا اور اس جگہ تجمع کے بعد جب وہ لوگ ميدان شھدا کي طرف لوٹ رہے تھے تو ان غير ملکي عوام جس کو اس ملک ميں شيعوں کي ا?بادي کم کرنے کي سازش کے لئے قوميت دي گئي تھے اس ريلي پر حملہ کيا اور اس ميں دو لوگ شديد زخمي ہو گئے ?
امنيتي پوليس نے بھي اس موقع سے فائيدہ اٹھاتے ہوئے معترضين عوام پر گولياں چلانے لگي اور ان کو زخمي کيا ، بحرين سے ملي خبر بتا رہي ہے کہ اس جھڑپ ميں تقريبا ? لوگ مزيد زخمي ہوئے ہيں ?
منامہ کے ڈاکٹروں سے رپورٹروں کي ہوئي گفت و گو ميں اس مجروحين کے اعلاج کے لئے ضروري اشياء کي موجودگي نہ ہونے کي خبر دي ہے ?
اس سلسلہ ميں غور کرنے کي بات يہ ہے کہ بحرين کے وزارت داخلہ نے اس ريلي کے منعقد ہونے سے پہلے معترضين کے ساتھ اس ريلي ميں جھڑپ ہونے کے سلسلہ ميں متنبہ کرايا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے