کراچي پاکستان ميں :

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، اورنگي ٹاؤن کراچي سيکٹر ساڑھے گيارہ ميں کل دوپہر کو کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوي نے 60 سالہ شيعہ بزرگ قادر بخش کو گولي مارکرشہيد کرديا ?
جاي حادثہ پر موجود افراد کے بيان کے مطابق ، مسجد و امام بارگاہ علي اکبر عليہ السلام ميں متولي ، قادر بخش مسجد ميں نماز ظہرين کي اذان دينے کي غرض سے جا رہے تھے کہ موٹر سائيکل پہ سوارناصبي وہابي درند وں نے فائرنگ کر کے شہيد کر ديا ?
کراچي کے ايک دوسرے علاقے پہلوان گوٹھ ميں طالبان کي دہشت گرداي کے نتيجے ميں شيعہ نوجوان سيد مصور حسين ولد سيد نظام حسين شہيد کرديا گيا ?
قابل ذکرہے کہ جمعيت علمائے اسلام فضل الرحمان وہابي ناصبي دہشت گرد گروپ نے گذشتہ شب ايک جلسہ ميں کہ شہر بھر کے شيعہ افراد کو شہيد کئے جانے کا اعلان کيا تھا اور اورنگي ٹاؤن ميں شيعہ بزرگ اور مسجد و امام بارگاہ علي اکبر عليہ السلام کي متولي اسي دہشت گردي کا نشانہ بنائے گئے ہيں ?
اطلاعات کے مطابق پاکستان خصوصا کراچي ميں امريکن دہشت گرد سي آئي اے ، وہابي و طالبان دہشتگردوں سے مل کر پاکستان ميں بد امني کي فضا قائم کرنے کے محاذ پر سر گرم عمل ہے ?
واضح رہے کہ جعفريہ الائنس پاکستان،اماميہ اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن پاکستان،مجلس وحدت مسلمين،اماميہ آرگنائزيشن ،مرکزي تنظيم عزائ،شيعہ علما کونسل،سميت ديگر ملي اور قومي جماعتوں نے کراچي ميں شيعہ افراد کي ٹارگٹ کلنگ پر شديد مذمت کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کيا : کالعدم دہشت گردو گروہوں کالعدم دہشت گرد سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوي اور طالبان دہشت گردوں کے خلاف سخت کاروائي کي جائے اور ملت جعفريہ کو تحفظ فراہم کيا جائے بصورت ديگر ملت جعفريہ سخت احتجاج کرے گي ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے