علاقہ کے حاليہ حادثہ پر آيت الله سبحاني کا رد عمل :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله جعفر سبحاني مرجع تقليد نے ايک بيانيہ ميں بحرين اور اسلامي ممالک کے حاکہ حالات پر رد عمل پيش کرتے ہوئے وضاحت کي : دنيا کے تمام مسلمانوں کو چاہيئے کہ ظالم حکومت کے خلاف مقاومت کر رہي بحرين کي عوام کے ساتھ ساتھ وہ بھي کھڑے ہو جائيں اور امير المومنين علي عليہ السلام کے اس قول کہ «کونا للظالم خصما و للمظوم عونا» جو اپنے بيٹے کو بيان کي تھي اس کے مصداق بن جائيں ?
قال الله تعالي: لاَّ يُحِبُّ اللّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوَءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلاَّ مَن ظُلِمَ وَکَانَ اللّهُ سَمِيعًا عَلِيمًا.(نسا 148)
بحرين ملک کے مسلمانوں کا پرامن اجتماع اور احتجاج ايک قانوني مقدمہ ہے کہ قرا?ن نے اس کي تاکيد کي ہے اور ا?يہ ميں بيان کيا گيا ہے کہ:« إِلاَّ مَن ظُلِمَ» يعني مظلومين کے ساتھ کسي بھي جانب سے حکومت سے يا اس کے علاوہ جو ظلم و غلطياں ہو رہي ہيں وہ اس کو بيان کرے جب تک کہ ان کا حق ان کو مل نہ جائے ?
دنيا کے تمام مسلمانوں کو چاہيئے کہ ظالم حکومت کے خلاف مقاومت کر رہي بحرين کي عوام کے ساتھ ساتھ وہ بھي کھڑے ہو جائيں اور امير المومنين علي عليہ السلام کے اس قول کہ «کونا للظالم خصما و للمظوم عونا» جو اپنے بيٹے کو بيان کي تھي اس کے مصداق بن جائيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے