
رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق دسوں ھزار بحريني عوام نے نماز جمعہ کے بعد اس ملک کے مختلف شھروں سے خاص کر منامہ اور سترہ سے اس ملک کے فاسد حاکم ا?ل خليفہ کے خلاف ايک بڑي ريلي کا انعقاد کيا تھا ?
بحرين کي سيکورٹري فورسيز نے سعودي عربيہ کے ساتھ جمعہ کے روز اول صبح سي ہي منامہ اور سترہ کے روڈوں کا محاصرہ کر ليا تھا اور اس امن و سالم ريلي پر حملہ کر کے معترضين کے خون سے ہولي کھيلي اور بعض ہوسپيٹل کو بند کر ديا گيا نيز زخميوں کو علاج کے لئے لے جانے کي اجازت بھي نہي دي ?
معترضين حکومت بحرين کے اسپيکر عبدالرووف الشايب نے سلامتي کونسل کي طرف سے ليبي کے انقلابيوں کي طرفداري اور بحرين ميں ہو رہے قتل عام کي طرف بے رخي کي شدت کے ساتھ تنقيد کي ہے اور اس ظالم حکومت کے فوجيوں کے خلاف بين الاقوامي ادارہ ميں محاکمہ کے لئے کيس داخل کرنے کي خبر دي ہے ?
انہوں نے بحرين ميں سعودي عربيہ کي فوج کے ہونے پر شدت سے مذمت کي ہے اور ان ظالم فوجي جنہوں نے بے گناہ لوگوں کا قتل عام کيا ہے ان سے گفتگو کرنے کو انکار کر ديا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے