28 March 2011 - 19:18
خبر کا کوڈ: 2586
فونت
کاظميں کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ کاظمين کے خطيب جمعہ نے متحدہ علماء مسلمين جہان کے جنرل سيکريٹري کي طرف سے شيعوں کے خلاف شديد حملہ کي طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکيد کي کہ قرضاوي عرب کے حاکموں کا نوکر ہے ?
قرضاوي عرب کے حاکموں کا نوکر ہے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق کاظميں کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ جلال الدين صغير نے اپنے نماز جمعہ کے خطبہ ميں جو گذشتہ روز اس شھر کے مسجد براثا ميں منعقد ہوئي ، بحرين کے شيعہ عوام کے خلاف فتنہ پھيلانے والے شيخ يوسف قرضاوي کے بيان کي شدت سے مذمت کرتے ہوئے کہا : سن ???? عيسوي ميں انہوں نے شيعوں کے خلاف محاذ کھولا تھا اس وقت عراق ميں سني پر شيعوں کي طرف سے قتل عام کي جھوٹے الزامات لگا کر فتنہ پھيلانا شروع کيا تھا اور اس وقت بحرين کي عوام کي طرف سے امن سالم اعتراض کو شيعوں سے مخصوص کر کے شيعہ اور اھل سنت کے درميان اختلاف کرانے ميں مشغول ہے جو امريکا اور اسرائيل کي دلي خواھش ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : قرضاوي کس طرح اپنے ا?پ کو عالم دين جانتے ہيں ليکن ان کو مسلمانوں کے جان و مال و عزت و ا?برو کے سلسلہ ميں کوئي فکر نہي ہے حالانکہ سب کے لئے روشن ہے کہ بحريني عوام سالم و امن کے ساتھ بغير کسي تشدد کے ريلي نکال رہے ہيں اس کے باوجود ان پر بيروني اور ملکي فوج کے ذريعہ حملہ کيا جا رہا ہے اور ان کے اس اعتراض اور قيام کو ايک فرقہ سے منسوب کيا جا رہا ہے ، قرضاوي کو چاہيئے اپنے ضمير کو فراموش نہ کرے اور ديکھے کون مظلوم ہے اور کس پر ظلم ہو رہا ہے کس طرح ا?ل خليفہ اور ا?ل سعود کي فوج ان بحريني عوام کا قتل عام کر رہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬