28 March 2011 - 19:49
خبر کا کوڈ: 2587
فونت
ريلي اور اعترض کے ذريعہ ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عربيہ کے شھر ربيعہ اور عواميہ کے شيعوں نے ايک ريلي نکالي جس ميں بحرين ميں سعودي عربيہ کي فوج وہاں کي بے گناہ عوام کا قتل عام کر رہي ہے اس کو وہاں سے واپس بلانے کي تاکيد کي ہے ?
سعودي عربيہ کے شيعوں نے اس ملک کي فوج کو بحرين سے ہٹانے کي مانگ کي ہے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق سعودي عربيہ کے شھر ربيعہ اور عواميہ کے کثير تعداد ميں شيعوں نے گذشتہ روز نماز جمعہ کے بعد بحرين کي مظلوم و بے دفاع عوام کا بحرين اور سعودي عرب کے فوج کے ذريعہ قتل عام کے خلاف ايک ريلي نکالي ?

اس ريلي ميں شريک لوگوں نے اپنے ہاتھوں ميں بحرين کے جھنڈے لئے ہوئے سعودي عربيہ اور بحرين کي فوج کي طرف سے اس ملک کي عوام پر ہو رہے ظلم کے علاوہ ا?زادي طلبي کے لئے قدم بڑھائے گئے سعودي باشندوں کو بغير کسي محاکمہ کے قيد کر کے ان کو فراموش کر ديا گيا اس تبعيض و تعصب پر بھي شدت سے مذمت کي ہے ?

سعودي عرب کے شيعہ کئي ھفتوں سے يہاں کے تعصبي نظريہ اور ? شيعوں کو ?? سال سے امريکا کے ايک بيس کو اڑانے کے الزام ميں بغير کسي کورٹ کي طرف سے بيان کئے گئے سزا کے ان کو قيد ميں ڈال ديا گيا اور ان کي طرف کوئي توجہ نہي دي جا رہي ہے اس سلسلہ ميں اعتراض کرنے پر ابھي تک ??? لوگوں کو حراست ميں لے کر ان سے باز پرس کي گئي ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬