الحيات ريسرچ سنٹر نے منتشر کيا :

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام والمسلمين سيد حسين مھدي حسيني کي کتاب " فلسطين خون بار" حوزہ علميہ اميرالمومنين کے رئيس ، حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد علي عابدي کے ہاتھوں اجراء کي گئي ?
اس رپورٹ کے مطابق ، يہ کتاب جسے الحيات ريسرچ سنٹر ھندوستان نے منتشر کيا ، بارہ فصلوں پر مشتمل ہے اور اس ميں فلسطين کي تاريخ ، اس کے حالات پر تفصيل سے گفتگو کي گئي ہے ?
مولف نے اس کتاب کي پہلي فصل ميں فلسطين کا مکمل تعارف کرايا ہے اورپھر بعد کي فصلوں ميں ، فلسطين پر نحس قدم ، تحريک اسرائيل کے پيشوا، فلسطين کے تقسيم کا اعلان ، سياسي جماعتيں ، ايران اور اسرائيل ، امام خميني اورفلسطين ، اسرائيلي زيادتيوں کا سرسري جائزہ ، سامراج ھمارا دشمن ہے ، عقائد يھود ، ھندوستان اور اسرائيل ، انگريزاور يھود جيسے عناوين موجود ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے