07 April 2011 - 18:30
خبر کا کوڈ: 2624
فونت
شيخ الازهر مصر:
رسا نيوزايجنسي - شيخ الازهر مصر نے وہابيوں کو وقت کا خوارج بتاتے ہوئے ان کے ہاتھوں اسلام کا چہرہ بدلنے جانے کي بہ نسبت خبردار کيا ?
شيخ الازهر

رسا نيوزايجنسي کي العالم نيوز سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، شيخ الازهر مصر ، احمد الطيب نے اس يونيورسٹي کے طلاب کے بيچ وہابيت کے اقدامات کي بہ نبست خبردار کرتے ہوئے کہا : وہابي وقت کے خوارج ہيں اور معتدل اسلام کا چھرہ خراب کرنے کي کوشش ميں ہيں ?

انہوں نے مصرکے وہابي گروہ کے ہاتھوں مقدس مقامات کے منھدم کرنے کو محکوم کرتے ہوئے کہا : اولياء خدا کي ضريحوں پر حملہ جو گذشتہ دنوں انجام پايا اسلامي تعليمات کے برخلاف ہے اور جوبھي اس عمل کو انجام ديتا ہے وہ حقيقي اسلام سے دور ہے ?

احمد الطيب نے کہا : الازھر يونيورسٹي نے مدتوں سے معتدل قدم اٹھائے ہيں مگر وہابي افکار کے لوگ مسلسل الازھر کو اس راستے سے ہٹانے کي کوشش ہيں لھذا سبھي اس سلسلے ميں ھوشيار رہيں ?

قابل ذکر ہے کہ متعصب وہابيوں نے گذشتہ روز شھر کي مختلف مسجدوں ، اولياء الھي کي قبروں پر حملہ کرکے بہت سارے مقامات مقدسہ کو منھدم کرديا ?

شيخ الازهر نے امريکن پادري کے ہاتھوں قران سوزي اوراس حادثہ کي بہ نسبت بارک اوباما کي بے توجہي پہ مذمت کرتے ہوئے کہا : مسلمان ھميشہ مغربي دنيا کے ظلم وزيادتيوں کے قرباني رہيں اور ان ممالک نے ھميشہ اسلام سے مقابلہ کيا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬