09 April 2011 - 23:16
خبر کا کوڈ: 2625
فونت
مفتي مصر :
رسا نيوز ايجنسي ـ مصر کے مفتي نے سلفي گرانہ عقيدہ کي شدت سے تنقيد کرتے ہوئے تاکيد کي ہے کہ وھابي دين کے معاني کو نہي سمجھتے ہيں ?
مفتي علي جمعہ

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مصر کے مفتي علي جمعہ نے اس ملک کے سيٹلائٹ نيٹ ورک سے گفت و گو ميں وھابيت پر شدت سے تنقيد کرتے ہوئے کہا : بيسويں صدي کے ابتدا ميں وھابيت اصلاح کے نعرہ کے ساتھ تشکيل دي گئي تھي ليکن وہ اپنے اس مقصد سے دور ہو گئي ہے اور اس حد تک منحرف ہو گئي ہے کہ ا?يہ کے باطن کو چھوڑ کر ظاھر پر ہي کفايت کرتي ہے اور شريعت کے مقصد اور ھدف سے دور ہو گئي ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : وھابي اسلامي کے حقيقي تعليمات سے دور ہونے کي وجہ سے وہ اسلام و دين کے معني کو نہي سجمجھ پا رہے ہيں اور اس سے پہلے کہ وہ فکر کريں عملي ميدان ميں اتر جاتے ہيں ?

علي جمعہ نے عوام اور مسلمانوں کو وھابيت کي خطرہ سے خبردار کرتے ہوئے وضاحت کي : مصر کي ديني مراکز وھابيوں کے غلط افکار کي تحقيق کرنے کو تيار ہيں تا کہ عوام اس انتہا پسند فکر سے واقف ہو جائيں اور جان ليں کہ وھابيت اسلام کے نمائندہ نہي ہيں ?

مصر کے مفتي نے ولي خدا کے ضريح اور مقدس مقام کو تباہ کرنے کي مذمت کرتے ہوئے اظہار کيا : ولي خدا کي ضريح اور ان کے روضہ کو انتہا پسند سلفي تفکر کے وھابي تباہ کر رہے ہيں جو کہ قانونا و شرعا حرام ہے اور يہ رسول خدا (ص) کے سنت کے خلاف ہے اور ان لوگوں کي يہ غير عاقلانہ کارکردگي معاشرے کي سلامت کو خطرہ ميں ڈال رہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬