امريکي اخبار نيويارک پوسٹ نے اعتراف کيا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق امريکي اخبار نيويارک پوسٹ نے لکھا ہے کہ بحرين ايک بڑے دھماکے کے راستے پر ہے ?
اس اخبار نے اپنے ايک رپورٹ ميں لکھتا ہے کہ بحرين کي عوام حق رکھتي ہے کہ اپنے ووٹ کے ذريعہ اپني مرضي کے مطابق حکومت بنائيں اور ذمہ دارياں ا?بادي کے مطابق برابر سے تقسيم کريں ?
اس نے مزيد وضاحت کي : بحرين کي کل ا?بادي کي ?? في صد شيعوں کي ہے ليکن وہ ?? ميں سے صرف ?? پارليمنٹ ممبر انتخاب کرنے کا حق رکھتے ہيں ?
يہ امريکي اخبار لکھتا ہے : گذشتہ مہينہ بحرين ميں بڑے پيمانے پہ احتجاج ديکھا گيا ہے اور اس وقت بم ميں تبديل ہو چکا ہے ? حالانکہ خليج فارس علاقہ ميں بحرين امريکا کا دوسرا فوجي اڈا ہے اور اس کا پڑوسي سعودي عرب دنيا کا سب سے بڑا تيل اکسپورٹ کرنے والا ملک ہے ?
اس اخبار نے اپنے رپورٹ ميں دعوا کرتا ہے کہ خليج فارس کي ممالک ابھي تک ?? ارب ڈالر اس چھوٹے ملک کي مشکلات کو حل کرنے ميں خرچ کر چکي ہے ، سعودي عربيہ ، کويت اور امارات ? ھزار فوجي اس ملک بھيج چکي ہے ?
قابل ذکر ہے بحرين ميں ابھي تک ??? لوگوں سے زيادہ شہيد اور گرفتار ہو چکے ہيں اور ??? لوگ لا پتہ ہيں ? اسي طرح امريکي حکومت نے منامہ کو عصبي گيس سے ليس کر رکھا ہے اور حفاظتي پليس مظاھرين پر اس گيس کا استعمال بھي کر رہي ہے ڈاکٹروں نے رپورٹ دي ہے کہ ? لوگ اس گيس کي بنا پر موت کي ا?غوش ميں جا چکے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے