آيت الله مظاهري:

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، اصفھان کے علماء ميں سے حضرت آيت الله حسين مظاهري نے اصفھان کے ميئر سے ملاقات ميں حضرت زينب سلام اللہ عليھا کي ولادت کي مبارک باد ديتے ہوئے عوام کي خدمت کو عظيم عبادت بيان کيا اور کہا : تقوي اور اخلاص کاميابي کے دو اھم جز ہيں ، عوام کي خدمت ھرگز گناہوں سے الودہ نہ ہو خصوصا پارٹي بازي ، اتلاف حق اور ظلم جيسا گناہ ،کيوں کہ ديني تعليمات کے مطابق اگر خدمت گناہ ومعصيت کے ساتھ ہو تو انسان کو اس کے مقصد اور معنويات سے دور کرديتي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے