11 April 2011 - 16:59
خبر کا کوڈ: 2644
فونت
عراق کے مشہور عالم دين :
رسا نيوز ايجنسي ـ عراق ميں صدر تحريک کے ايک رہنما نے اس تاکيد کے ساتھ کہ امريکي قابضين عراق ميں مذہبي فتنہ کے عوامل ہيں اور عراق سے امريکي قابضين کے فورا خارج ہونے کي تاکيد کي ?
حجت الاسلام شيخ طلال السعدي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق عراق کے صدر تحريک کے رہنما حجت الاسلام شيخ طلال السعدي نے اپني ايک گفت و گو ميں گذشتہ روز بغداد ميں امريکہ کے خلاف عراقي باشندوں کي طرف سے منعقدہ مظاھرہ کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : عراق ميں امريکي قابضين کي موجودگي کے خلاف گذشتہ روز عراقي عوام نے جو بڑے پيمانے پر مظاھرہ کيا اس سے مجھے اميد ہے کہ قابضين کے خلاف يہ ا?خري مظاھرہ ہے کيونکہ امريکي فوج اس سال کے ا?خر ميں عراق سے واپس ہو جائے نگے اور کامل طور سے عراق ا?زاد ہو جائے گا ?

انہوں نے وضاحت کي : عراق کي عوام نے مقتدي صدر کي تقرير کي فيصلہ کن حمايت کي ہے کہ عراق ميں قابضين کي موجودگي کے وقت ميں توسيع ہونے کي صورت ميں امريکي فوج کے ساتھ جنگ جاري دوبارہ شروع کي جائے گي ، عراقي عوام تيار ہے اپنے ملک کي ا?زادي کے لئے اپني تمام قيمتي چيز قربان کر کے عراق کے قبضہ کو ختم کرے ?

انہوں نے تاکيد کي : عراقي اپنے ملک کو ادارہ کرنے پر صرف قادر ہي نہي ہيں بلکہ غيروں کي ضرورت بھي محسوس نہي کرتے ہيں ?

قابل ذکر ہے کہ لاکھوں کي تعداد ميں عراقي عوام نے گذشتہ روز عراقي کے قبضہ کے ا?ٹھ سال ہونے پر بغداد ميں مظاھرہ کيا اور قابضين سے سال جاري ???? ميں عراق خالي کرنے کي مانگ کي ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬