12 April 2011 - 16:36
خبر کا کوڈ: 2651
فونت
سعودي عرب ميں حلہ کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عرب ميں حلہ کے خطيب جمعہ نے اسلامي معاشرہ ميں مذاھب کے درميان فتنہ پھيلنے پر شدت سے تنقيد کي اور مسلمانوں سے اپيل کي کہ فلسطين و قدس کي فکر کريں ?
حجت الاسلام شيخ عبدالله اليوسف

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سعودي عرب ميں حلہ کے خطيب جمعہ، حجت الاسلام شيخ عبدالله اليوسف نے اس شہر کے مسجد رسول اعظم (ص) ميں کثير تعداد ميں شريک لوگوں کے درميان فتنہ پيدا کرنے والے بيانات کے نتائج سے متنبہ کيا اور کہا : مختلف فرقہ اور دين کے لوگوں کي عزت کرنا انساني معاشرہ کي بنياد سمجھا جاتا ہے اور ملک ميں سماج اور قومي اتحاد کي مضبوطي کا سبب ہوتا ہے اور ھر طرح کے فتنہ پھيلانے والے بيانات شہريوں کے درميان نفرت اور عداوت کو توسيع ديتي ہيں ?

انہوں نے وضاحت کي : اگر چہ شيعہ اور سني زمان گذشتہ سے ابھي تک اتحاد و امن کے ساتھ زندگي بسر کر رہے ہيں ليکن مذھبي فتنہ ان دو مذاھب کے ماننے والوں کے درميان ايک بڑي مشکل کي صورت ميں سامنے ا?ئي ہے ?

حجت الاسلام اليوسف نے وضاحت کي : فتنہ پھيلانے والے بيانات معاشرے ميں انتہا پسند و گمراہ کن گروپ ميں اضافہ کرتا ہے کہ جس کي بنا پر ملک ميں منفي اثرات پيدا ہوتي ہيں ، ليکن وہ نظريات جو اتحاد و اتفاق کي مقصد سے بيان کي جاتي ہيں اس ميں محبت اور گفت و گو کي ثقافت سامنے ا?تي ہے اور ديني و فکري گروہ کو اعتدال کي طرف لے جاتي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬