13 April 2011 - 16:41
خبر کا کوڈ: 2661
فونت
آيت الله نوري همداني :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله نوري همداني نے وسيع نگاہ اور موجودہ زمانہ کے مسائل کي معلومات کو انسان کي اھم ضروري امور ميں سے جانا ?
انسان اپني زندگي ميں وسيع نظر ہو

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني مرجع تقليد نے چہارشنبہ کے روز قم ايران کي مسجد اعظم ميں منعقدہ فقہ کے درس خارج ميں موجودہ حالات کے مسائل کي معلومات اور وسيع نگاہ کو لوگوں کے لئے ضروري امور ميں سے جانا ہے اور تاکيد کي : انسان اپني زندگي ميں وسيع نگاہ رکھتا ہو اور تمام امور کي طرف توجہ بھي کرے ?

انہوں نے وضاحت کي : انساني زندگي کے اھم موضوع ، مسائل کے مختلف پہلؤں پر توجہ رکھنا ہے اور حضرت امام خميني (رہ) اس سلسلہ ميں خاص توجہ رکھتے تھے ?

حضرت آيت الله نوري همداني نے حضرت امام خميني (ره) کي کتاب چاليس حديث کے ايک حديث کي طرف اشارہ کرتے ہوئے رونے کي فضيلت بيان کرتے ہيں اور کہا : جسي شخص کي بھي ا?نکھيں خدا کے خوف سے روتا ہے تو اس کے ا?نسوں کے ھر قطرہ کے عوض ميں ايک قصر ديا جائيگا ، اور رونا تنبيہ کي علامت ہے ?

حوزہ علميہ قم کے مشہور استاد نے اپني گفتگو ميں ظاھر اور باطني امور کو ذکر کرتے ہوئے بيان کيا : ھم لوگ باطن امور کي خبر نہي رکھتے ہيں حالانکہ خدا وند عالم باطن اور ظاھر ھر دو امور کے سلسلہ ميں بخوبي واقف ہے ?
حضرت آيت الله نوري همداني نے اسي طرح کتاب نهج البلاغہ کي تعليمات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے معاشرے کے لوگوں کو اس کتاب کي طرف خاص توجہ دينے کي ضرورت جانا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬