آيت الله نوري همداني :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني مرجع تقليد نے صوبہ خراسان کے شمالي علاقہ کے شہر مانہ و سملقان ميں وہاں کے عوامي اجتماع ميں شريک کثير تعداد لوگوں سے خطاب کيا ?
اس شہر کي عوام کي طرف سے شاندار استقبال کے بعد لوگوں کے اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے ا?يات و روايات سے استناد کي اور معاشرے ميں عزت کے مختلف عوامل کي وضاحت کي ?
مرجع تقليد نے لوگوں کي عزت و حترام ميں ايمان کو اھم ترين اور موثر ترين عامل کے عنوان سے ياد کيا اور کہا : غزہ کے ?? روز کے جنگ ميں لوگوں کي کاميابي اور حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ ميں صھيوني حکومت کي شکست لوگوں کے ايمان کي وجہ سے تھا ?
انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ خدا کي ياد انسان کي کاميابي و کامراني ميں ايک اھم عامل شمار کيا جاتا ہے تاکيد کي : قرا?ن کريم اور اسلامي روايتوں ميں خاص تاکيد کي گئي ہے کہ انسان کو خدا کي ياد اور ذکر پر خاص توجہ ديني چاہيئے ?
حوزہ علميہ قم کے مشہور استاد نے جھاد اور شہادت طلبي کو انسان کي عزت کے دوسرے عوامل ميں سے جانا ہے اور تاکيد کي : وہ معاشرہ جس ميں يہ ثقافت پايا جائيگا وہاں کسي بھي چيز سے خوف و وھم نہي ہوگا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے