17 April 2011 - 20:51
خبر کا کوڈ: 2671
فونت
شيخ نعيم قاسم نے بحرين کے سربراہوں کو خطاب کر کے کہا :
رسا نيوز ايجنسي ـ شيخ نعيم قاسم نے اس اشارہ کے ساتھ کہ مقاومت علاقہ کو شکست کے مرحلہ سے کاميابي کي طرف لے جا رہي ہے شام کي حکومت کي بقا کو حتمي جانا ہے اور بحرين کے سربراہوں کو خطاب کر کے کہا : ظلم کے ساتھ حکومت کي بقا ممکن نہي ہے ?
شيخ نعيم قاسم

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري کے نائب شيخ نعيم قاسم نے گذشتہ روز قومي اسلامي کانفرنس ميں جو بريسٹل بيروت ہوٹل ميں منعقد ہوا تھا اس بيان کے ساتھ کہ مقاومت اپنے پڑھتے ہوئے قدم اور غصبي زمين کي ا?زادي اور دشمنوں کي شکست کو جس کے شکست نہ ہونے کا افسانہ بيان کيئے جا رہے تھے ، علاقہ کو شکست کے مرحلہ سے کاميابي کي طرف لے گئي ، کہا : مقاومت اپني طاقت و قدرت کے ذريعہ دشمن کے سامنے مقاوم و استحکام ثابت کيا اور اسلامي و عربي امت کے لئے نئے دور کي شروعات کي ?

حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري کے نائب نے اس تاکيد کے ساتھ کہ علاقہ اس وقت مقاومت اور تبديلي کے زمانہ سے گذر رہا ہے اور مقاومت و عربي انقلاب کو ايک جڑ کے دو شاخہ جانتے ہوئے وضاحت کي : مقاومت نے ھم لوگوں کو تبديلي و ترقي کے زمانہ تک پہوچا ديا ہے اورعربي قوم کو اس چيز کي يقين دلائي کہ امريکا کے نوکر اور اس کے پروجيکٹ اور منشاء پر اپنا سر خم کر دينے والي حکومت کو بدلنے کي صلاحيت ہے اور جس نے ان کي سستي و نا ميدي کو ختم کر دي اور اپنے نفس ہر اعتماد حاصل کر ليا ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬