
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بحرين کے اسلامي علماء کونسل نے اپنے ايک پيغام ميں مساجد اور حسينہ کي مسماري و قرا?ن کريم کي بے حرمتي اور عزاداروں کے جلوس پر حملہ کي شديد مذمت کي ہے ?
اس بيانيہ ميں ذکر کيا گيا ہے : بحرين کے اسلامي علماء کونسل نے مساجد اور حسينہ کي مسماري اور قرا?ن کريم کي بے حرمتي و عزاداروں کے جلوس پر حملہ کي شديد مذمت کا اعلان کيا ہے اور يہ بربريت جو کہ بحرين کي تاريخ ميں کبھي انجام نہي پايا تھا اس کو ديني و شہريوں کي قانوني اور طبيعي اقدار کے مخالف جانا ہے ?
اس کونسل نے وضاحت کي : پاک و شريف خواتين کي گرفتاري ايک خطرناک کام ہے جو کہ دين و عرب و مسلمان و بحريني قوم کے اخلاق کے مخالف ہے اور شيعہ علماء اس حرکت کو کبھي برداشت نہي کر سکتے اور وہ اس شرم ناک کارنامہ کي مذمت کرتے ہيں ?
بحرين کے شيعہ علماء نے تاکيد کي : يہ خطرناک اخلاقي و قانوني ضعف کو جلد از جلد روکا جائے اور منطق دين، عقل اور انساني اقدار اس کي جگہ پر لايا جائے اور حکومت سے اپيل ہے کہ قوم کي جائز مطالبات پر غور کيا جائے اور جان ليں کے بے گناہ مظلوم عوام کا قتل عام صرف مشکل کو حل نہي کر پائے گي بلکہ اس سے حالات اور خراب و بحراني ہوتے جائے نگے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے