معارف اسلامي يونيورسٹي کے رئيس :

معارف اسلامي يونيورسٹي کے رئيس ، حجت الاسلام ابراهيم کلانتري نے رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر سے گفتگو ميں کہا : بحرين اس لحاظ سے کہ پانچواں امريکن بحري بيڑہ وہاں موجود ہے اور اسلامي جمھوريہ ايران کا پڑوسي ہے بے نظير شرائط کا حامل ہے ?
انہوں نے مزيد کہا : بحرين دنيا کے دو راستے ميں سے ايک ہے جس پہ دنيا کا اقتصاد قائم ہے ?
حوزہ علميہ قم کے اس محقق نے بيان کيا : بحرين کا کھو دينا سامراجيت کيلئے گراں ہے اور يہ علاقہ جغرافيائي حوالے سے مصراور ديگر ممالک سے مختلف ہے ?
حوزہ علميہ اور يونيورسٹي کے اس استاد نے اس بات کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اس ملک کي اکثر ابادي شيعہ مذھب کو ماننے والي ہے کہا : تاريخي تجربے نے ثابت کرديکھايا ہے کہ اگر کسي شيعہ ملک ميں کوئي حادثہ پيش ائے تو دنيا کے لئے برسوں تک خوشي کا پيغام ہے ?
انہوں نے مزيد کہا : شيعہ انقلابات ميں شعوري طاقت کے قوي ہونے اور روايتي ڈانچے کي بنياد پر انحراف کا امکان نہي ہوتا ?
انہوں نے کہا : اقتصادي، مذهبي ، علاقے اور مستقبل مشرق وسطي کے منافع سبب بنے ہيں تمام طاقتيں متحد ہوکر بحريني ڈيکٹيٹر کے تحفظ ميں مصروف ہيں ?
معارف اسلامي يونيورسٹي کے رئيس نے اظھار خيال کيا : انقلاب اسلامي ايران نے مظلوموں کي حمايت اپني ڈپلوميسي کا اھم ترين حصہ اور سرفہرست قرار ديا ہے اور اس سلسلے ميں دشمن کے الزامات کا کوئي خوف نہي ?
انہوں نے کہا : اج دنياے سامراجيت کے حيلے اور سازشيں دنيا کي نگاہوں کے سامنے ہے اور کوئي اس پروپگنڈے کے دھوکھے ميں نہي انے والا ?
معارف اسلامي يونيورسٹي کے اس استاد نے بيان کيا : دنياے سامراجيت کے خبري بوليٹن ايران اور اسلام کے خلاف افواہيں پھلانے ميں مشغول ہيں مگر دنيا کے مستضعفين دشمنوں کے جھوٹ سے بخوبي واقف ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے