02 July 2011 - 18:37
خبر کا کوڈ: 2959
فونت
بحرين کے شيعہ رہنما :
رسا نيوز ايجنسي ـ بحرين ميں شہر دراز کے خطيب جمعہ نے موجودہ حالات ميں بحرين ميں ہونے والے قومي مذاکرہ کو بے ثمرہ جانا ?
آيت الله شيخ عيسي قاسم

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بحرين کے شيعہ رہنما آيت الله «شيخ عيسي قاسم» نے دراز شہر کے مسجد امام صادق (ع) ميں منعقدہ نماز جمعہ کے اپنے خطبہ ميں اس ملک کے بادشاہ کي طرف سے بحرين ميں ہوئے حاليہ حوادث کے سلسلہ ميں تفتيش کرنے والے کميشن کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس کميشن کا تشکيل اس وقت مفيد ہو سکتا ہے جب ا?زاد ، سالم و انصاف کے ساتھ ہو اور حالات ميں بہتري پيدا کر سکے اور مظلوموں کے حق ميں انصاف کيا جائے اور متاثر لوگوں کي مدد کي جائے اور انساني حقوق کو پائمال و تشدد اور ظلم کرنے والوں کو ان کے اعمال کي سزا دي جائے ?

انہوں نے سياسي اصلاحات کو فتنہ کي ا?گ ختم کرنے کا سبب جانا ہے اور وضاحت کي : وسيع پيمانہ پر سياسي بنيادي اصلاحات عمومي حالات کو بہتر بنا سکتي ہے اور فتنہ کي ا?گ کو خاموش کر سکتي ہے ، سياسي کرپشن نے تمام حالات کو خراب کر رکھا ہے اور اگر وہ چاہتے ہيں حالات بہتر ہوں تو سياسي کريپشن کو ختم کريں اور اصلاحات کے لئے فورا عمل کريں ?

آيت الله عيسي قاسم نے قومي مذاکرہ کو موجودہ حالات ميں بے فائيدہ جانا اور وضاحت کي : مذاکرہ کے لئے ضروري ہے کہ بحرين کے حالات مناسب ہوں ليکن اس وقت کے حالات اس لائق نہي ہيں کہ کوئي سچائي کے ساتھ مذاکرہ کے لئے جائے ، حالات اور خراب نہ ہو جائيں اور نامناسب مواقع کو قبول کرنا اور ظالمانہ نتيجہ تک نہ پہونچے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬