بحرين کے انقلابي :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ا?ج سے ا?ل خليفہ حکومت اور اس کے مخالفين گروہ کے درميان قومي مذاکرہ شروع ہوگي ، بحرين کے ?? فروري جوانوں کے اتحاديہ نے ايک پيغام جاري کر کے اس مذاکرہ کو بے کار جانا اور اپنے اعتراض کو جاري رکھنے کي تاکيد کي ہے ?
اس پيغام ميں بيان کيا گيا ہے : کسي بھي بنا پر غير متعادل اور بغير ضمانتي مذاکرہ کو قبول نہي کرينگے ، ھم لوگ اس مذاکرہ کو حکومت کي طرف سے ميڈيہ کا گھٹيہ کھيل جو قومي اور عالمي دباؤ کو کم کرنے کے لئے ہے جانتا ہوں اور تمام باشندوں سے ميري گزارش ہے کہ وہ مذاکرہ کي کوئي اھميت نہ ديں اور ايک بڑے انقلاب کے لئے ھمت و عزم کے ساتھ خود کو ا?مادہ کريں ?
اس اتحاديہ نے وضاحت کي : فريبکارانہ مذاکرات کے مقابلہ ميں ھم لوگوں کا رد عمل اپنے حق کے حصول کے لئے اعتراض ميں اضافہ ہے کہ جو تمام ملک کے قسمت کو معين کرے گا ، ھم لوگ اس مذاکرات کے دھوکے ميں نہي پھسے نگے اور دنيا والوں پر ثابت کرے نگے کہ يہ مذاکرہ ايک نمائشي اور فريبکاري ہے کہ جو اس انقلاب کو ختم کرنے کے علاوہ اور کچھ نہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے