مقتدي صدر:

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، صدر تحريک کے سربراہ حجت الاسلام سيد مقتدي صدرنے ايک بيانيہ ميں عراقي اھل سنت کے استقلال کے حوالے سے عراقي پارليمنٹ کے سربراہ کي جانب سے اٹھائي گئي بات کي شديد مذمت کي ?
اس بيانيہ ميں ايا ہے : اسامه النجيفي مدعي ہيں کہ سني علاقے کي تاسيس اور مرکزي حکومت سے ان کي جدائي ايک قومي ارزو ہے مگرھمارا ان سے مطالبہ ہے کہ اپنے دعوے کي تا?ئيد ميں ايک ريفرنڈم انجام ديں تاکہ ان کي خوش فھمي دورہوسکے اورعوام کي مخالفت کو ديکھ سکيں ?
انہوں نے عراقي عوام سے اتحاد ويکجہتي کي تاکيد کي کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ وفاقي نظام کي شديد حمايت کررہے ہيں مگر ميرا اعتقاد ہے کہ يہ بات ملک کي تقسيم کا سبب بنے گي ?
عراقي پارليمنٹ ممبراور مجلس اعلاء اسلامي عراق کے رکن جمعه العطواني نے بھي اسامه النجيفي کي بات کو نہايت خطرناک بتاتے ہوئے کہا کہ اھل سنت کو مرکزي حکومت سے جدا ہونے کے حوالے سے النجيفي کے اظھارات نہايت خطرناک ہيں اوراس سے قبائلي تعصب کي بو اتي ہے ?
انہوں نے تاکيد کہ اھل سنت گذشتہ برسوں ميں عراق ميں اپنے تمام حقوق پاچکے ہيں اور اس کے باوجود ھم عراقي استقلال کے مخالف بيانات سننے کے شاھد ہيں جس پر ھميں افسوس ہے ?
العطواني نے کہا کہ النجيفي نے رياست پارليمنٹ کے حاصل کرتے وقت کہا تھا کہ ميں اھل سنت سے فقط مخصوص نہي بلکہ تمام قوموں کا نمائندہ ہوں ليکن اج جب اھل سنت کو ان کے تمام حقوق مل چکے ہيں تو الگ ہونے کي بات کر رہے ہيں ?
قابل ذکر ہے کہ عراقي پارليمنٹ کے سربراہ اسامه النجيفي نے امريکا سے اپني عراق واپسي پرايک سيٹلائٹ چائنل سے گفتگو ميں عراق کے سياسي ميدان ميں اھل سنت کي ناکامي پر اظھار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اگر يہ مسئلہ جلد ازجلد ختم نہ ہوا تو سنيوں کواپنے استقلال کے بارے ميں سوچنا چاھئے ?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے