يورپ ميں اسلامي تنظيموں نے ؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق يورپ ميں اسلامي تنظيم کي يونين نے فلسطين اسلامي تحريک کے رہنما شيخ رائد صلاح کي برطانوي پليس کے ذريعہ گرفتاري کي شديد مذمت کي ہے ?
اس يونين کي طرف سے پيش کئے گئے پيغام ميں ذکر کيا گيا ہے : شيخ رائد صلاح اپني امن قومي مھم کي راہ کي بنا پر قدس کے شہر اور اسلامي و عيسائي مقدسات اور اس شہر کے باشندوں کے درميان مشہور ہيں اور اسرائيل کے جرائيم کا سامنا کر رہے ہيں ?
اس پيغام ميں مزيد کہا گيا ہے : ان کي شخصيت انصاف پسند اور ظلم مخالف اور قوموں کے حقوق و ا?زادي کا دفاع کرنے والي ہے جس کي وجہ سے ان کي عزت و احترام کرنا ضروري ہے ?
قابل ذکر ہے کہ برطانيہ کي سلامتي فورس نے شيخ رائد کو ان کے لندن کے سفر کے درميان گرفتار کر ليا ہے ان کا دعوي ہے کہ شيخ برطانوي کے خلاف کلي طور پر خطرہ ہيں ? اسرائيل کے خلاف ان کے مؤثر خطابات اور فلسطينوں کے حقوق کي حمايت کي وجہ سے وہ مسلسل صھيونيوں کے نظروں ميں رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے