سعودي عرب ميں عواميہ کے خطيب جمعہ :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سعودي عرب ميں عواميہ کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ «نمر باقر النمر» نے اس شہر ميں شيعوں کي کثير تعداد کے درميان خطاب کرتے ہوئے ا?ل خليفہ حکومت اور اس کے مخالفين کے درميان مذاکرہ پر تنقيد کرتے ہوئے کہا : جب بھي مذاکرہ طاغوتي حکومت کو بر سر اقتدار رہنے کے لئے ہو تو وہ مذاکرہ جائيز نہي ہے ? بحرين کي حکومت عوام کے قتل عام ، کارمندوں اور کام کرنے والوں کو مسترد کرنے ، باشندوں کو گرفتار کرنے اور خواتين کے ساتھ غلط سلوک اور ديني اور سياسي رہنماؤں کو قيد کرنے کے سلسلہ کو جاري رکھتے ہوئے اس بات کا اعلان کيا ہے کہ صلح کچھ نہي ہے اس کي کوئي حيثيت نہي ہے ، تو سب لوگوں کو چاہيئے کہ اس کے سامنے سخت ہو کر اس کا مقابلہ کرے ?
انہوں نے وضاحت کي : بحرين کي حکومت قومي عہد کو توڑ چکا ہے اور جھوٹے وعدہ ديتا ہے ? يہ کس طرح کا مذاکرہ ہے کہ مخالفين کے گردن پر برہنہ تلوار لٹکا رکھا ہے ?
حجت الاسلام النمر نے حاليہ حادثہ کي تحقيق و تفتيس کے سلسلہ ميں جو کہ بحرين کے بادشاہ کي طرف سے کميشن بنائي گئي تھي وضاحت کي : ا?ل خليفہ کي طرف سے قائم کي گئي تفتيشي کميشن ايک دوسرا سياسي کھيل ہے کہ اس کا سربراہ اصلاحات کے کام شروع کرنے سے پہلے بادشاہ کي تعريف و تمجيد کرتا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے