جنرل قزافي کے حکم سے ؛

رسا نيوزايجنسي کي tunisia-live سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، بعض ديني علماء ، ماھرين نے جنرل قذافي کے اس حکم کو سياسي جانا ہے تاکہ وہ اس طرح لوگوں ايک ميدان ميں اکٹھا کرسکيں اور دنيا پہ يہ ظاھرکريں کہ يہ سب ھمارے ماننے والے ہيں ?
فتوي سپريم کونسل کے صدر نے بھي اعلان کيا : ميدان شھداء ميں نماز کي ادائيگي مسجد ضرار ميں نماز کي ادائيگي کے مانند ہے ?
مگر بعض تجزيہ نگارمعتقد ہيں کہ جنرل قزافي مسجدوں کو بند کرکے انقلابيوں کے اجتماع اور حکومت کے خلاف ہونے والي سازشوں پر روک لگانا ہے ?
ايک سياسي ماھر کا کہنا ہے کہ : جنرل قذافي کا يہ حکم اس بات کا بيان گر ہے کہ وہ مسجدوں کو خطرے کي گھنٹي سمجھتے ہيں اورانہوں نے اسي بنياد پر طرابلس کي تمام مسجديں کو بند کرنے کا حکم ديا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے