11 July 2011 - 18:19
خبر کا کوڈ: 3000
فونت
سعودي عرب ميں مبرز کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عرب ميں مبرز کے خطيب جمعہ نے شيخ الازھر کے بيانات کي قدرداني کرتے ہوئے تاکيد کي کہ اسلامي اتحاد اھل بيت عليہ السلام اور شيعہ علماء کرام کا اصل منصوبہ رہا ہے ?
حجت الاسلام سيد هاشم الشخص

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سعودي عرب ميں شہر مبرز کے خطيب جمعہ حجت الاسلام سيد هاشم الشخص نے گذشتہ روز اس شہر کے مجمع غفير ميں تقرير کرتے ہوئے شيخ الازھر مصر کي اتحادي رجحاناتي بيان کي قدرداني کي اور کہا : شيخ الازھر کے بيانات شيعہ اور اھل سنت کے درميان اسلامي اتحاد کے سلسلہ ميں اس بات کي تاکيد کرتي ہے کہ شيعہ اسلامي نظام کي قابل ستائش بنياد ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : شيخ الازھر کي اتحادي رجحاناتي بيان ھدايت و ولايت کے چمکتے ہوئے ستارہ کے ولادت کے زمانہ ميں قابل مسرت ہے اور شيخ الازھر کي اس بيان کو سن کر بہت خوشي ہوئي ?

حجت الاسلام الشخص نے اسلامي اتحاد کو اھل بيت عليہ السلام اور شيعہ علماء کے اصلي منصوبہ ميں سے جانا ہے وضاحت کي : ا?ئمہ اطہار عليہم السلام اور شيعہ علماء و مراجع کرام ھميشہ اسلامي اتحاد خاص کر شيعہ اور اھل سنت کے درميان اتحاد کي تاکيد کرتے رہے ہيں اور اس کو مسلمانوں کے طاقت و قدرت کا اھم عنصر اور رخنہ و جدائي کو مسلمانوں کي کمزوري کا اھم راز جانا ہے ?

سعودي عرب ميں شہر مبرز کے خطيب جمعہ نے اظہار کيا : جب مسلمان ا?پس ميں متحد نہي ہو سکے نگے اور ھميشہ ايک دوسرے سے الگ رہے نگے تو اسلام کے دشمنوں سے مقابلہ نہي کر سکتے جس کي بنا پر مسلمانوں کو بہت بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬