تيونس کي عوام نے مظاھرے ميں مطالبہ کيا ؛

رسا نيوزايجنسي کي One Click سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، غاصب صھيونيت کے خلاف احتجاجي جلوس نکالنے والے افراد نے فرياد کرتے ہوئے کہا کہ ھم موجودہ حکومت پراس سے زيادہ اعتماد نہي کرسکتے ھم غاصب اسرائيل سے رابطہ بڑھانے والوں کو ہٹا کررہيں گے ?
قابل ذکر ہے کہ تيونس کا ائين بنانے والي کونسل نے ائين ميں تيونس اورغاصب صھيونيت کے اپسي رابطے کي مخالفت کي ہے مگر اس کونسل کے بعض افراد کي تاکيد ہے کہ نئے ائين ميں اس بات کو نظر انداز نہ کيا جائے ?
واضح رہے کہ سن 2000 ميں دوسرے انتفاضہ کے اغاز پر تيونس اور تل اويو کے تمام اپسي روابط ختم ہوگئے تھے مگر اسرائيل کے اثر ورسوخ کي بنياد پر اس ملک کے بعض افراد اس روابط کو دوبارہ بحال کرنے پر مصر ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے