16 July 2011 - 20:11
خبر کا کوڈ: 3022
فونت
بحرين کے شيعہ رہنما :
رسا نيوز ايجنسي ـ شہر دراز کے خطيب جمعہ نے شيعہ اور اھل بيت عليہ السلام کے دشمنوں کو صدام کے انجام کي ياد دہاني کرائي ?
آيت الله شيخ عيسي قاسم

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بحرين کے شيعہ رہنما آيت الله شيخ عيسي قاسم نے گذشتہ روز شہر دراز کے مسجد امام صادق عليہ السلام ميں نماز جمعہ کے درميان مومنين کو خطاب کرتے ہوئے خطبہ جمعہ ميں بحرين قوم کے لئے دين اور ديني رسوم کو عزيزترين ثروت جانا اور بيان کيا : فقر ، ھراساں ، ازيت اور شہريوں کے خون و جان کي اھميت کا قائل نہ ہونا عوام کے لئے بہت مہنگا ہے ليکن وقار کي خلاف ورزي ، دين اور ديني رسومات ، مساجد اور حسينيہ کي بے احترامي ان تمام چيزوں سے سخت تھا اور قوم تيار ہے ان چيزوں کے حصول کے لئے اپني قرباني دينے ميں ذرہ برابر بھي پيچھے نہي ہٹيگي اور جو بھي ان کے پاس ہے اس راہ ميں پيش کرنے کو تيار ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : جو بھي انجمن ، مجالس امام حسين عليہ السلام اور شيعوں کے وقف کے سلسلہ ميں کچھ کہتا ہے وہ فتنہ بھيلانے اور سماج ميں ا?گ لگانے کي کوشش ميں رہا ہے اور جو بھي اس سازش کي راہ ميں قدم بڑھاتا ہے اس کو کسي بھي چيز سے عشق نہي ہے نہ وطن سے اور نہ ہي قوم سے اور وہ چاہتا ہے کہ ملک ميں داخلي جنگ چھڑ جائے اور وہ ملک ميں افرا تفري قائم کرنے کي سازش کر رہا ہے ?

آيت الله عيسي قاسم نے قبيلہ کي سازش کو معاشرے کے لئے سب سے بڑا خطرہ جانا اور وضاحت کي : سب لوگ جانتے ہيں کہ مذھب کے سلسلہ ميں کچھ کہنا يا اس کي توہين کرنا سبب ہوتي ہے کہ اس مذہب کے ماننے والوں کے احساسات کو چوٹ پہونچے ? جو بھي اس سلسلہ ميں نا زيبا الفاظ استعمال کرتا ہے اور بے حرمتي کرتا ہے وہ عوام اور معاشرے ميں لوگوں کے درميان قبيلہ اي و مذھبي اختلف پھيلا رہا ہے ، ديني رسوم اور لوگوں کے مذھب پر حملہ کرنا ايک بہت بڑا جرم ہے کہ جو مسلمان بھائي کے جان کو اپنا ھدف بنا رہا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬