فرانس کے سفير سے ملاقات ميں ؛

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، عراق ميں فرانس نئے سفير نے اپنے سفر شھر نجف اشرف کے دوران کچھ دير پہلے حضرت آيت الله شيخ بشير نجفي سے ملاقات وگفتگو کي ?
آيت الله نجفي نے اس ملاقات ميں فرانس گورمنٹ کو قانون منع حجاب پر تجديد نظر کرنے کي تاکيد کي ?
حضرت آيت الله نجفي کے بيٹے حجت الاسلام شيخ علي نجفي نے صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا : اس ايک گھنٹے سے بھي زيادہ کي ملاقات ميں دونوں حضرات نے عراق اور فرانس کے درميان اقتصادي اور تجارتي مسائل پرتبادلہ نظر کيا ?
انہوں نے مزيد کہا : آيت الله نجفي نے قانون منع حجاب پر تنقيد کرتے ہوئے اسے جمھوريت اور انساني ازادي کے خلاف جانتے ہوئے اس ائين پر فرانس گورمنٹ کو تجديد نظر کي تاکيد کي ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے