20 July 2011 - 18:10
خبر کا کوڈ: 3045
فونت
امريکہ ميں مسلمانوں کے ليے مزيد توہين ؛
رسا نيوز ايجنسي – اسلام کے خلاف بعض عناصر نے جنوبي کيلي فورنيا کے ايک مسجد پر پتھروں سے حملہ کر کے مسجد کے شيشہ کو توڑ ديا ?
جنوبي کيلي فورنيا کے ايک مسجد پر حملہ

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مسلم خدمات کيميونيٹي کے صدر ڈاکٹر رحمان نے کہا : اسلام کے خلاف بعض عناصر نے جنوبي کيلي فورنيا کے جامع مسجد پر پتھروں سے وار کيا جس کے نتيجہ ميں مسجد ميں لگے شيشہ ٹوٹ گئے ?

انہوں نے کہا : نماز عصر کے تمام ہونے کے بعد جب مسجد ميں سناٹا تھا تو کچھ لوگوں نے پتھر سے مسجد پر حملہ کر ديا ?

قابل ذکر ہے کہ يہ مسجد ? مہينہ کے بعد مرمت اور تعمير کے بعد ابھي کھولي گئي تھي اور لوگ نماز ادا کرنے کے لئے ا?تے تھے ?

رحمان بيان کرتے ہيں : يہ اھانت کوئي پہلي بار نہي ہوئي ہے کيونکہ امريکہ ميں دوسري مسجدوں ميں بھي حملہ ہو چکا ہے اور مساجد کي ديواروں پر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نعرہ لکھے گئے ہيں ?

انہوں نے وضاحت کي : خوشي کي بات ہے کہ اس حملہ ميں کسي شخص کو نقصان نہي پہونچا ہے ?

امريکہ اسلامي تعلقات کونسل کے صدر حسام آيلوش اپنے بيان ميں کہتے ہيں کہ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ علاقہ ميں مسلمانوں کے خلاف کس حد تک نفرت پھيلا دي گئي ہے ؛ امريکہ کے سياسي اور ديني رہنما کو اسلام مخالف فکر کے لئے کوئي راہ حل نکالنے کوشش کرني چاہيئے ?

قابل ذکر ہے کہ مغرب ممالک کي ميڈيہ اسلام کے خلاف وسيع پيمانہ پر افوہ پھيلا رہي ہے اور اس وقت اسلام سے ڈر لوگوں کے درميان پھيلا رہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬