20 July 2011 - 19:06
خبر کا کوڈ: 3046
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ علامہ نابلسي نے آيت الله مالکي سے ملاقات ميں عراق ميں قومي اتحاد کي اھميت کي تاکيد کي اور عراق ميں امريکہ کے قبضہ کو ہي اس ملک ميں مذہبي کشيدگي کا اصل علت جانا ہے
آيت الله فاضل مالکي و علامہ شيخ عفيف نابلسي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق جنوب لبنان کے شہر صيدا ميں حوزہ علميہ امام صادق (ع) کے سربراہ علامہ شيخ عفيف نابلسي نے عراق کے مشہور و معروف شيعہ عالم دين آيت الله فاضل مالکي سے ملاقات ميں عراق ميں قومي اتحاد و اتفاق اور يکجہتي کي ضرورت کي تاکيد کي ہے جو کہ تمام ديني اور سياسي پارٹي کے درميان ہونا لازم ہے تا کہ يہ ملک جس بڑے بحران سے گذر رہي ہے اس کو ختم کيا جائے ?

علامہ نابلسي عراقي قوم کو قبيلہ و قومي تعصب سے پرہيز کرنے کي اپيل کي ہے اور وضاحت کي : قبيلہ پرستي کو ختم کر کے قومي اتحاد کے ذريعہ قوم کے اتحاد کو پھر سے واپس لايا جا سکتا ہے اور مختلف اديان کے عراقي شہريوں کے درميان يکجہتي کے ذريعہ اتحاد کو قوي کيا جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ اس ملک کي امن و سکون فورا واپس ا? جائيگي ?

حوزه علميه امام صادق (ع) شہر صيدا کے سربراہ نے عراق ميں امريکا کے قبضہ کو اس ملک کي بربادي اور فتنہ کا اھم نمونہ جانا ہے اور کہا : عراق ميں امريکہ کا قبضہ ہي اس ملک ميں مذہبي قبيلہ اي کشيدگي اور اس وقت اس ملک کي سياسي اختلاف کا اصل سبب ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬