21 July 2011 - 14:01
خبر کا کوڈ: 3050
فونت
ماه مبارک رمضان کے آغازپر؛
رسا نيوزايجنسي – اسلامي ثقافت ومعماري کا منفرد نمونہ دبئي کي سب سے بڑي مسجد کا ماه مبارک رمضان کے آغازپرافتتاح ہوگا ?
مسجد

رسا نيوزايجنسي کي uaeinteract سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، مسجد الفروغ نامي دبئي کي سب بڑي مسجد کا افتتاح 29 جولائي جمعہ کے روز نماز جمعہ کي ادائگي کے ساتھ ہوگا ?

اس مسجد کا ايريا چارھزار دوسواسکوائرميٹر ہے اور اس ميں دو ھزار سے بھي زيادہ نمازي نماز ادا کرسکتے ہيں ?

اسي طرح اس مسجد ميں محققوں اور دانشوروں کے لئے اسلامي ومذھبي چار ھزار جلد کتابوں سپر مشتمل ايک کتابخانہ بھي موجود ہے?

يہ مسجد اسلامي ثقافت ومعماري کا منفرد نمونہ ہے اوراسلامي اجتماعات کي برگزاري کے لئے ايک وسيع وعريض ہال بھي موجود ہے ?

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬