21 July 2011 - 16:33
خبر کا کوڈ: 3052
فونت
سنيچرکو؛
رسا نيوزايجنسي – بحرين کے شيعہ علماء انہدام مساجد و امام بارگاہ کي مذمت ميں سنيچرکو مساجد وامام بارگاہوں کے دفاع ميں اجتماع کريں گے ?
مسجد


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، ال خليفہ وال سعود فوجيوں کے بحرين کي شيعہ مسجدوں اور امام بارگاہوں پر حملے کو ليکر «المساجد لله» کے عنوان سے سنيچر کو علماء اسلام کونسل بحرين کي جانب سے سنابس ميں عظيم اجتماع ہوگا ?

اس مناسبت سے کونسل کي جانب سے منتشر شدہ بيانيہ ميں ايا ہے : مسجديں اور امام بارگاہيں عبادت وذکر خداوند متعال کا مکان ، فرزندان امت اسلاميہ کي تعليم وتربيت کا مرکزاور ثقافت و سماج و تہذيب جيسے مختلف ميدان ميں خدمت کرنے کا مقام اور بلاشک وشبہ تمام اديان ومذھب کے نزديک احترام واکرام کے بالاترين درجہ پرفائز ہيں ، مسجدوں پر حملہ امت اسلاميہ کے احساسات وجزبات سے کھلواڑ کرنے کے برابر ہے ?

اس کونسل نے مزيد کہا : اسي بنياد پر مقدس مقامات کے دفاع اور ان مقدس مقامات پر حملے کي مذمت ميں جس کا سلسلہ ابھي تک بحرين ميں جاري و ساري ہے اور گورمنٹ کي اس سلسلے ميں خاموشي وبے حسي کے اعتراض ميں تمام مومنين جن کے دل ان مقدس مقامات کي محبت ميں دھڑک رہے ہيں انہيں دعوت دي جاتي ہے کہ «المساجد لله» کے عنوان سے يہ عظيم اجتماع ميں جوسنيچر کے دن سنابس امام بارگاہ ميں منعقد ہوگا اس ميں زيادہ سے زيادہ تعداد ميں شريک ہوں ?

طے ہے کہ اس عظيم اجتماع ميں بحرين کي معروف ومشھور شخصيتيں ،علماء کرام وايات عظام جيسے آيت الله شيخ عيسي قاسم رهبري شيعيان اين کشور، علامه سيد عبدالله الغريفي، علامه سيد جواد الوداعي، علامه شيخ عبدالحسين الستري و علامه شيخ محمد صالح الربيعي تشريف فرما ہوں گي ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬