22 July 2011 - 23:59
خبر کا کوڈ: 3054
فونت
انساني حقوق کے ايک گروپ نے اعلان کيا ؛
رسا نيوز ايجنسي – اسرائيل کي غير حکومتي انساني حقوق ادارہ نے اپنے ايک رپورٹ ميں اعلان کيا : ??? فلسطيني اسير جن کي عمر ?? سال سے کم ہے ان کو صہيونيوں پر پتھر پھيکنے کي وجہ سے قيد خانہ ميں زندگي گذارني پر رہي ہے ?
بچے قيديوں کے ساتھ صہيوني حکومت کي بد رفتاري ميں مزيد اضافہ

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اسرائيل کي غير حکومتي انساني حقوق ادارہ نے قدس کا غاصب صہيوني حکومت کي طرف سے قيدي بچوں کے ساتھ نا مناسب رويہ پر تنقيد کي ہے اور اعلان کيا : نوجوان قيدي جيل ميں قيد کي مدت تک اپنے گھر والوں سے ملاقات کے حق سے محروم ہيں اور اس قيد کے زمانہ ميں سخت تشدد کا شکار ہو رہے ہيں ?

اس رپورٹ ميں بيان کيا گيا ہے : تقريبا ?? في صد فلسطيني بچوں کو پتھر پھکنے کے الزام ميں قيد کيا گيا ہے جس ميں ?? بچے ?? سال سے کم عمر کے ہيں جن کو ايک روز سے ?? مہينہ قيد کي سزا دي گئي ہے اور ان کے ساتھ شدت سے نا مناسب رويہ برتا جا رہا ہے اور يہاں تک کے روزانہ کي اھم ضرورت سے بھي محروم ہيں اور ان قيديوں کے جسم کو بہت تکليف اور نقصان کا سامنا کرنا پر رہا ہے ?

اس انساني حقوق ادارہ کے رپورٹ کے ا?خر ميں بين الاقوامي برادري سے اس بچے قيديوں کي تحقيقات کا مطالبہ کيا گيا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬