24 July 2011 - 19:01
خبر کا کوڈ: 3062
فونت
استقلال پاکستان کنونشن ميں شرکت کيلئے ؛
رسا نيوزايجنسي – طوفاني بارش کے باوجود استقلال پاکستان کنونشن ميں شرکت کيلئےعاشقوں کي آمد سلسلہ جاري ہے ?
استقلال پاکستان کنونشن


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، اسلام آباد ميں طوفاني بارش کے باوجود استقلال پاکستان کنونشن ميں شرکت کے لئے ملک بھر سے عاشقان حسيني کي آمد کا سلسلہ جاري ہے ملک کے کونے کونے سے لوگ قافلوں کي شکل ميں پندال ميں پہنچ کر اپنے محبوب رھبرعارف حسين حسيني کو خراج عقيدت پيش کر رہے ہيں ?

واضح رہے کہ بعض شر پسند عناصر نے اس عظيم اجتماع کو متاثر کرنے کيلئے موبائل کے ذريعہ پروگرام کو منسوخ کردئے جانے کا پيغام بھيجا تھا جو پروگرام کوسپوتاژ کرنے کي ايک مذموم ناکام کوشش ہے?

کنونشن کے چيف آرگنائزرحجت الاسلام محمد امين شہيدي نے دشمنوں کي مذموم سازش کے باوجود استقلال پاکستان کنونشن کے انعقاد ، حمايت مسلمين ريلي برگزاري اور امدادي کاروان کو ہر صورت ميں روانہ کئے جانے پر زور ديا ہے ?

قابل ذکر ہے کہ کنونشن سے بارہ گھنٹے قبل انتظاميہ کي جانب سے وفاقي دارالحکومت اسلام آباد کو سيل کر ديا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬