تازہ ترين ؛

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، مجلس وحدت مسلمين کي جانب سے محصورين پارا چنار کي امداد کے لئے بھجوائے جانے والے کاروان امن کو ڈپٹي کمشنر صوابي کے حکم پر خيبر پختون خواہ پوليس نے اپنے صوبے کي حدود ميں داخل ہونے سے روک ديا ہے ?
اس وقت پوليس نے کاروان کو اپنے گھيرے ميں لے رکھا ہے اور اسے اگے جانے کي اجازت نہيں دے رہے ہيں ?
دوسري جانب شرکائے کاروان نے احتجاجاً موٹر وے بلاک کرکے پولس کو باخبر کرديا ہے کہ اگر پانچ منٹ کے اندر کاروان کو آگے جانے کي اجازت نہ ملي تو موٹر وے کا دوسرا ٹريک بھي بند کر ديا جائے?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے