27 July 2011 - 17:33
خبر کا کوڈ: 3072
فونت
رسا نيوز ايجنسي – بعض انتہا پسند مختلف گروپ کے ممبروں نے اس ملک کے سرکاري اسکولوں ميں نماز کے اقامہ ہونے پر اعتراض کيا ہے ?
کناڈا کے اسکولوں ميں نماز اقامہ کرنے پر اعتراض

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مختلف گروپ کے تقريبا ??? سرگرم ممبر جيسے يھودي دفاع تنظيم اور عيسائي ميراث پارٹي نے کناڈا کے سرکاري اسکولوں ميں نماز کے قيام پر اعترض کيا ہے ?

ان لوگوں نے اسلام کي ترقي کو روکا جائے ، اسلامي اسکول نہي چاہيئے ، اپنے ملک ميں شريعت نہي چاہتے ہيں جيسے نعرہ کے ساتھ مسلمانوں کي توہين کي اور اسکولوں ميں مسلمانوں کے مذہبي پروگرام کے منعقد ہونے پر پابندي کي اپيل کي ?

قابل ذکر ہے کناڈا ميں کناڈا کي حکومت کي طرف سے اجازت ملنے کے بعد بعض اسکول کے سربراہوں نے مسلمانوں کو اسکول ميں نماز جماعت اور نماز جمعہ کے قيام کي اجازت دي ہے اور بعض اسکول نے مدرسہ ميں امام جماعت کے ا?نے کي بھي اجازت دي ہے يہ تمام چيزيں بعض انتہا پسند گروہ کے مخالفت کا سبب بني ہيں ?

بيان کرنا ضروري ہے کہ مغربي ممالک ميں مسلمان مذہبي سرگرميوں کے انجام دينے ميں محدوديت کے شکار ہيں اور نماز جماعت اور نماز جمعہ کے منعقد ہونے کي اجازت نہي رکھتے اور بعض ممالک ميں حجاب پر پابندي کي بات ہو رہي ہے ?

اس وقت کناڈا ميں تقريبا ?? ھزار مسلمان زندگي بسر کر رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬