27 July 2011 - 17:44
خبر کا کوڈ: 3073
فونت
انساني حقوق کے ناظر :
رسا نيوز ايجنسي ـ انساني حقوق ادارہ کے ناظر نے تاکيد کي کہ بحرين ميں ايک خاندان اس ملک کے قوم کو اس کي شناخت ختم کرنے کي کوشش ميں ہے ?
ا?ل خليفہ خاندان ايک قوم کي شناخت مٹانے کي کوشش ميں ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بين الاقوامي انساني حقوق کے ناظر نے اپنے ايک رپورٹ ميں ا?ل خليفہ حکومت کي طرف سے بحريني عوام پر تشدد اور جبر پر شديد تنقيد کي اور عوام پر ا?ل خليفہ خاندان کي طرف سے کئے گئے جرائيم کي تفتيش پر زور ديا ?

اس رپورٹ ميں ذکر کيا گيا ہے : بعض لوگ مختلف وجہ سے بحرين کي عوام پر ا?ل خليفہ کي طرف سے ہوئے ظلم و جنايت پر پردہ ڈالنے کي کوشش کر رہے ہيں ، ليکن جب يہ ظلم و جنايت عقل کے حدوں سے تجاوز کر جائے اور ايک قوم جو عزت و محبت کے ساتھ زندگي بسر کرني چاہتي ہو اس پر ا?ل خليفہ کي طرف سے اس طرح کے بڑے ظلم کو کبھي بھي کسي صورت ميں فراموش نہي کيا جا سکتا ?

انساني حقوق نے وضاحت کي : بحريني قوم عزت کي زندگي بسر کرنا چاہتي ہے وہ قومي مذاکرہ کو سياسي کھيل اور وقت گزارنا جانتي ہے اور مذاکرہ کو بے فائيدہ بيان کرتي ہے ? بحرين کے باشندوں پر تشدد بيان کر رہي ہے کہ ا?ل خليفہ پورے قوم کو نابود کرنا چاہتي ہے ?

اس ادارہ نے ڈاکٹروں کي گرفتاري کو اس حکومت کي سازش جاني ہے تا کہ عوام کو خاموش کيا جا سکے اظہار کيا : اسپتال کے ڈاکٹري عملہ کي گرفتاري اور امبولينس پر حملہ کسي بھي صورت ميں جواز کے قابل نہي ہے اور يہ کام زندگي کي نابودي اور بربريت کي ا?خري حد ہے ، حکومت اس کے ذريعہ لوگوں کے اعتراض کو ختم کرنا چاہتي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬