ہوائي اور زميني ناکہ بندي کي بنا پر ؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق قدس کي قابض حکومت نے سن ???? کے اليکشن ميں حماس کي کاميابي اور فتح تحريک کي شکست اور مصر و قدس کي قابض حکومت کے ساتھ سلامتي معاھدہ نے غزہ کو محا صرہ کر رکھا ہے ?
غزہ پٹي پر چار سال سے ناکہ بندي ميں خيريہ ادارے غزہ کے لوگوں کے لئے ضرورت کي چيزيں مہيہ کر رہے ہيں ليکن ھميشہ ان کو اسرائيل کي سيکورٹي فورس کي طرف سے مشکلات کا سامنا رہا ہے ?
بين الاقوامي ادارہ کي طرف سے فلسطين مہاجرين کے لئے مدد کرنے والي تنظيم اور امدادي ادارہ کي طرف سے جو رپورٹ پيش کي گئي ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ?? في صد غزہ کے خانوادہ کھانے کي چيزوں کے محتاج ہيں اور کھانے کي اشياء کي قلت کي بنا پر انہيں بسا اوقات بھوکا رہنا پڑتا ہے جس کي بنا پر غربت کي زندگي بسر کر رہے ہيں ?
غزہ پٹي ميں غربت کي اصل وجہ اسرائيل صہيوني حکومت کي طرف سے زميني اور ہوائي ناکہ بندي ہے ?
قابل ذکر ہے مختلف ممالک نے کئي مرتبہ اس علاقہ کي مجبور و کھانے کے محتاج عوام کے لئے ضروريات کي اشياء کشتي کے ذريعہ کاروان ا?زادي کي شکل ميں بھيجا ليکن اسرائيل ظالم حکومت کي طرف سے ان تمام کشتي کو روک ديا گيا اور ان تک سامان نہي پہوچنے ديا گيا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے