بحرين ميں قفول کے خطيب جمعہ :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بحرين ميں قفول کے خطيب جمعہ علامه سيد عبدالله الغريفي نے گذشتہ شب اس شہر کے مسجد امام صادق (ع) ميں لوگوں کي بڑي تعداد کے درميان کہا : ابھي ھم لوگ رمضان المبارک کے مبارک موقع کے قريب ہيں ، يہ رحمت ، برکت اور خدا کے کرم کا مہينہ ہے اور اسي کے ساتھ ساتھ بحرين ميں بحران اور سخت حفاظتي انتظامات بھي جاري ہے جو لوگوں کے ا?رام و استحکام کو اپنے گرفت ميں کئے ہے اور شہريوں کے خلاف سلامتي کے نام پر گرفتاري جاري ہے ?
انہوں نے وضاحت کي : ا?ل خليفہ کا قيد خانہ ڈاکٹروں اور مختلف شعبوں کے سرگرم کارکنوں ، اسٹوڈينٹس اور مختلف طبقہ کے لوگوں سے پر ہے اور بحرين کے حکام اسي طرح کارکنان اور اھل کار کو کام سے نکال رہے ہيں ? مزدور يونين کي طرف سے اعلان کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ???? سے بھي زيادہ بحريني کارکنان کو ان کي نوکري سے باھر کر ديا گيا ہے اور يقين ہے کہ اعلان کے گئے اعداد سے زيادہ لوگ بے روزگار ہو گئے ہيں ? يہ اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ ???? سے بھي زيادہ بحريني خاندان بہت ہي مشکل ميں زندگي بسر کر رہي ہے اور ان کي زندگي رنج وغم ميں گرفتار ہے ?
علامه الغريفي نے اسٹوڈينٹس کے ساتھ ہو رہے تعصب کے سلسلہ ميں شديد تنقيد کي اور اظہار کيا : تعصب کي سياست اسکول اور يونيورسيٹي ميں بھي سرائت کر گئي ہيں يہاں تک کہ طالب علم جن کے پرسينٹيج زيادہ ہيں ان کو بھي ان کي خواہش کے مطابق سبجيکٹ ميں داخلہ نہي مل رہا ہے يا ان کو حکومت کي طرف سے وظيفہ کي سہوليات سے الگ کر ديا جا رہا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے