01 August 2011 - 15:22
خبر کا کوڈ: 3088
فونت
ا?ج صبح ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ ا?ج صبح دو فلسطيني جوان قدس کے قريب غاصب صہيوني اسرائيلي حکومت کے ذريعہ شہيد ہو گئے ?
مغربي کرانہ ميں دو فلسطيني شہيد ہو گئے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ا?ج صبح دو فسطيني جوان قدس کا غاصب صہيوني حکومت کے سيکورٹي فورسز کي گولي کے ذريعہ شہيد ہو گئے ?

فلسطين کے سيکورٹي و صحت ادارہ کے اس رپورٹ کے مطابق يہ دو جوان مغربي کرانہ رود اردن کے قلنديا ميں پناہ گزين کيمپ ميں قدس کے قريب شہيد کر دئے گئے ?

دوسري خبر يہ ہے کہ لبنان کي خفيہ قومي ادارہ نے صہيونيوں کي طرف سے لبنان کے ايک فوجي اڈہ پر جو اس ملک کے جنوب ميں واقع ہے اس پر حملہ کي خبر دي ہے ?

يہ دو طرفہ مقابلہ کئي منٹ تک چلتا رہا جس ميں لبنان کي فوج نے بھي صہيوني حکومت کا مقابلہ کرتے ہوئے اس کي طرف کئي راؤنڈ گولياں چلائيں ?

اس حملہ ميں ابھي تک زخمي يا مارے گئے لوگوں کي تعداد کے سلسلہ ميں کوئي خبر شايع نہي ہوئي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬