03 August 2011 - 16:50
خبر کا کوڈ: 3097
فونت
الوفاق بحرين :
رسا نيوز ايجنسي ـ الوفاق اسلامي تنظيم بحرين کے ايک رہنما نے تاکيد کي ہے کہ اس ملک ميں ا?زادي کے لئے کسي بھي طرح کي ترقي نہي ہو رہي ہے ?
خليل المرزوق

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق الوفاق اسلامي تنظيم کے رہنما اور بحرين پارليہ مينٹ کے صدارت سے استعفاء دے چکے خليل المرزوق نے گذشتہ روز اس تنظيم کے پريس کانفرنس ميں جو منامہ ميں منعقد ہوئي اس ملک ميں بحران کے تسلسل کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس وقت علاقہ ميں امت کے قيام کے بعد ان کو ا?زادي دي جا رہي ہے ، بحرين ميں ا?زادي روز بروز کم ہوتي جارہي ہے اس سلسلہ ميں بحرين کے حکام کي طرف سے کوئي مثبت اقدام ديکھنے کو نہي مل رہا ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : بحرين ميں حاليہ مہينوں کے واقعات يک جانبہ قدرت کي طرف اشارہ کر رہي ہے ، ليکن ھم لوگ گذشتہ حالات کي طرف لوٹنے کي خواہش نہي رکھتے اور دنيا اور عربي ممالک کي ترقي کے ساتھ قدم بڑھائے نگے ?

خليل المرزوق نے وضاحت کي : تعميري اور سنجيدہ مذاکرات ہي بحرين کو اس وقت کے بحران سے نجات دلا سکتا ہے ، ليکن اگر صرف رپورٹ لوگوں کے سامنے پيش کريں کہ قومي معاہدہ ہو چکا ہے اور حالات پہلے ہي کي طرح ہوں کوئي تبديلي نہ ہو تو اس سے ملک کے مشکلات حل نہي ہونگے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬