08 August 2011 - 17:28
خبر کا کوڈ: 3113
فونت
آيت ‌الله سبحاني کي طرف سے ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله سبحاني نے سومالي ملک ميں انساني تباہي کي طرف اشارہ کرتے ہوئے سہم امام ميں سے ثلث حصہ مخصوصا سومالي ميں قحط کے شکار لوگوں کے لئے جائز قرار ديا ہے ?
آيت ‌الله سبحاني

حضرت آيت ‌الله جعفر سبحاني نے ا?ج مجتمع آموزش عالي فقه قم کے مسجد ميں قرا?ن کريم کے جلسہ تفسير کے بعد رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے گفت و گو ميں سومالي ملک ميں انساني تباہي کي طرف اشارہ کرتے ہوئے سہم امام ميں سے ثلث حصہ مخصوصا سومالي ميں قحط کے شکار لوگوں کے لئے خرچ کرنے کوجائز قرار ديا ہے ?

مرجع تقليد نے اس بيان کے ساتھ کہ مجھ سے اس سلسلہ ميں سوال کيا گيا اور ميں نے جواب ديا کہ جن لوگوں کو سہم امام خرچ کرنے کا اختيار ہے وہ لوگ سومالي کے قحط سے شکار لوگوں کے لئے اسے استعمال کريں ?

انہوں نے دنيا کے مسلمان خصوصا سومالي ملک کے قحط کے شکار لوگوں کي خاص مدد کي تاکيد کي ہے ?

انہوں نے پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کي ايک روايت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے جس ميں فرمايا «من سمع رجل ينادي يا للمسلمين فلم يجبه فليس بمسلم» کہا : سومالي کے لوگ مسلمان ہيں اور ھم لوگ بھي مسلمان ہيں مسلمانوں کو چاہيئے مسلمانوں کا خيال رکھے اور مشکلات ميں اس کي مدد کرے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬